Sign Up
My Muslim Friends Book - helps you connect and share with over 500,000+ Muslims in over 175 Countries.
MFB is working hard to assure that there is no harmful ingredient in the recipes and are Halal. However if you find any recipe containing harmful ingredient please report it to us URGENTLY and We will immediately remove it.
Peshawri Chuple Kabab

Peshawri Chuple Kabab

Category:
Posted By: On April 11, 2014
Comments: 0
Views: 942
3 Ratings

قیمہ آدھا کلو (باریک)
انار دانہ آدھا کپ
ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
ثابت مرچ پندرہ سے بیس عدد
(ان چیزوں کو توے پر بھون کر موٹا موٹا پیس لیں)
کارن فلور یا مکئی کا آٹا آدھا کپ
ٹماٹر (سخت) دو عدد (باریک کاٹ لیں)
پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
نمک حسبِ ذائقہ
چٹنی کے لئے:
انار دانہ دو کھانے کے چمچ
ادرک/لہسن تھوڑا سا
پودینہ ایک گٹھی
ہری مرچ تین سے چار عدد
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
تیل تلنے کیلئے
قیمہ میں ساری چیزیں ملاکر ایک گھنٹہ (1 hour) چھوڑ دیں۔
پھر توے پر تیل ڈالیں چپٹے کباب بنائیں اوپر ایک گول کٹا ہوا ٹماٹر کباب پر رکھ دیں۔ ان کو تل لیں۔
انار دانہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
چٹنی کے لئے:
ان تمام اشیاء کو باریک پیس (Grind) کر چٹنی بنالیں۔
چپلی کباب کے ساتھ یہ چٹنی زیادہ مزہ دے گی۔

  , and  like this.