Sign Up
My Muslim Friends Book - helps you connect and share with over 500,000+ Muslims in over 175 Countries.

بچپن کی نیلی و نارنجی تبت

by

گیزر کی سہولت تو تھی نہیں اس لئے اماں پانچ کلو والے گھی کے کنستر میں پانی گرم کرکے ہم بہن بھائی کا منہ ہاتھ دھلاتی، ننگے پنڈے پر سرسوں کا تیل، منہ پر نیلی شیشی والی تبت کولڈ کریم اور پیروں پر نارنجی والی تبت پومیڈ لگاتی اور رنگ برنگی تیز رنگوں والی جرسیاں پہنا دیتی دنیا کی نظروں میں ہم جوکر مگر اس کے سوہنے تھے، مائیں بہت سادہ ہوتی ہیں انھیں اپنے کالے کلوٹے، معمولی شکل و صورت والے بچے بھی یوسف ثانی لگتے ہیں ۔ اب دیکھو موسم کی سختی کا سامان خریدنے میں ہی ہزاروں خرچ ہوجاتے ہیں مگر وہ بچپن کی نیلی و نارنجی تبت والا مزہ نہیں آتا

  , and  like this.
pearl
Mothers are mothers...
 
  • November 29, 2017 10:18 am , GMT
  • ·
  • Like
  • ·
XyZ is online.
indeed
  • November 29, 2017 4:58 pm , GMT
  • ·
  • Like
  • ·
B@rb!e GurL
nice
  • 16 hours ago
  • ·
  • Like
  • ·
XyZ is online.
shukria
 
  • 2 hours ago
  • ·
  • Like
  • ·
Captcha Challenge